Khwab Main Parindai Dekhne Ki Tabeer | Parinda Dekhna

Khwab Main Parindai Dekhne Ki Tabeer| Parinda Dekhna By Maulana Hafiz abdul Fatah Urdu Hindi Tabeer|Khwab Mein Parindai ka Gosht Dekhna Heen in darem




 More Videos To Subscribe Channel

خواب میں پرندہ دیکھنا 
6 : سورة الأنعام 38
وَ مَا مِنۡ  دَآبَّةٍ  فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا طٰٓئِرٍ یَّطِیۡرُ  بِجَنَاحَیۡهِ  اِلَّاۤ  اُمَمٌ  اَمۡثَالُکُمۡ ؕ مَا فَرَّطۡنَا فِی الۡکِتٰبِ مِنۡ شَیۡءٍ  ثُمَّ  اِلٰی رَبِّهِمۡ  یُحۡشَرُوۡن
ترجمہ :
اور زمین میں جتنے جانور چلتے ہیں ، اور جتنے پرندے اپنے پروں سے اڑتے ہیں ، وہ سب مخلوقات کی تم جیسی ہی اصناف ہیں ۔ ہم نے کتاب ( یعنی لوح محفوظ ) میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ۔ پھر ان سب کو جمع کر کے ان کے پروردگار کی طرف لے جایا جائے گا۔ 

تعبیر کے امام حضرت ابن سیرین ؒ نے فرمایا ہے ۔ کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ پرندہ اس کے ہاتھ سے اڑ گیا ہے۔ اور پھر اس کے ہاتھ میں آیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ پرندہ اس کے ہاتھ سے اڑ گیا ہے۔ اور پھر اس کے ہاتھ میں نہیں آیا  ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے مال کا کچھ نقصان ہو گا ۔
نوٹ ! اگر آپ خواب کا تعبیر نہیں ملا تو ہم سے نیچے کمنٹس میں یا فیس بک پر رابطہ کریں۔

اور یہ دعاء کریں اپنے خواب کیلۓ تو انشاءاللہ کچھ نقصان نہ ہو گا۔
 دعاء
یااللہ !اس خواب کی بھلائی نصیب کر اور اس کی برائی سے نجاد دیں ۔امین 

مزید بہترین پوسٹس کیلۓ ہمارا ویب سائیٹ فولوں کریں اپنے ایمیل سے اور تعبیر کی ویڈیوں دیکھنے کیلۓ ہمارا چینل سبسکرئیب کریں۔ شکریہ 
اللہ حافظ 
یہ پوسٹ اچھا لگا تو اسے شئیر کریں اور کمنٹس میں ہمیں بتادیں ۔

No comments:

Post a Comment

asalam o alikum:
apnay khwab ki tabeer jane k liya
apna nam, age, jaga, khwab ka waqat, jo bih khwab dekha hai. is ko full bata dey waqat mila insha allah tafsel se aap ki khwab ka tabeer bata den gay.
sab se pahle hamari website aur youtube channel par apnay khwab ki tabeer talash kar k dekh lay shokreya